Information | |
---|---|
instance of | iso3166/DZ |
Meaning | |
---|---|
Urdu | |
has gloss | urd: الجزائر میں 48 صوبے ہیں جنہیں ولایت (عربی: ولاية ) کہا جاتا ہے۔ ہر صوبے کو اضلاع (الجزائر میں اسے دائرہ کہا جاتا ہے) میں تقسیم کیا جاتا ہے جو کل 553 ہیں۔ ہر ضلع یا دائرہ کو بلدیات (بلدیہ کی جمع) میں تقسیم کیا جاتا ہے جن کی الجزائر میں کل تعداد 1541 ہے۔ |
lexicalization | urd: الجزائر کی انتظامی تقسیم |
Lexvo © 2008-2024 Gerard de Melo. Contact Legal Information / Imprint